Qomihub Qomihub Jobs, News, Islamic Content, Education & More
🔴 Latest
“

مشکل وقت آجاے تو کسی کا احسان نہ لو کیونکہ مشکل وقت 4 دن کا اور احسان زندگی بھر کا ہوتا ہے۔۔۔۔(حضرت علی علیہ السّلام)”

💬
“

جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہے وہ اپنے اپر نازل ہونے والی مصیبتوں سے نہیں گھبراتاحضرت علی ع”

💬
“

انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کروحضرت علیؑ”

💬
“

“اپنے ساتھیوں کو کبھی اپنے علم سے خوفزدہ مت کرو۔””

💬

You May Also Like